ضلع میرٹھ میں آنگن واڑی ورکرز نے ہاتھوں میں تھالی بجاکر یوپی حکومت کے خلاف نعرے بازی کی اور گھنٹوں تک ضلع کلکٹریٹ کے باہر مظاہرہ کیا، اس دوران مظاہرہن کا کہنا تھا کہ کورونا وائرس کے سبب مہنگائی کے دور میں ان کو تنخواہ کے نام پر محض 1500 روپے دیئے جاتے رہے ہیں لیکن کووڈ 19 میں ان کو وہ بھی نہیں مل رہے ہیں، ایسے میں اب وہ اپنی 30 نکاتی مطالبات کو لیکر ڈی ایم افس پر احتجاج کرنے پر مجبور ہیں۔
مزید پڑھیں:۔''آنگن واڑی ورکرز کو 21000 روپیہ تنخواہ دی جائے''