اردو

urdu

ETV Bharat / state

کوشامبی سے آئی ایس آئی کا مشتبہ ایجنٹ گرفتار - undefined

آندھرا پولیس نے اترپردیش کے ضلع کوشامبی سے آئی ایس آئی کے مشتبہ ایجنٹ کو گرفتار کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔

کوشمبی سے آئی ایس آئی کا مشتبہ ایجنٹ گرفتار
کوشمبی سے آئی ایس آئی کا مشتبہ ایجنٹ گرفتار

By

Published : Dec 20, 2019, 8:45 AM IST

آندھرا پردیش پولیس کی ایک ٹیم نے گذشتہ روز اترپردیش کے کوشامبی کے کراری پولیس تھانہ کے تحت نیاگنج علاقے سے آئی ایس آئی کے ایک مشتبہ ایجنٹ کو گرفتار کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔
ملزم کی شناخت انتظار سعید کے طور پر کی گئی ہے، جس پر خفیہ فوجی معلومات لیک کرنے کا الزام عائد کیا گیا ہے۔ مزید تفصیلات کا انتظار ہے۔

For All Latest Updates

TAGGED:

ABOUT THE AUTHOR

...view details