ریاست اترپردیش کے ضلع مرادآباد بریلی ڈیپو کی روڈویز بس میں بے سودھ پڑی خاتون کو پولیس نے آ نن فانن میں ایمبولنس بلا کر خاتون کو ضلع ہسپتال بھیجا جہاں اس کی موت ہو گئی۔
روڈویز بس میں بے ہوش خاتون - ہری دوار سے میاں بیوی بس میں سوار
مرادآباد کے تھانہ چھج لیٹ علاقہ میں ایک بریلی ڈیپو کی روڈویز بس میں ایک خاتون بے ہوش پڑی ملی۔
روڈویز بس میں بے سودھ ملی خاتون
بس کے کنڈکٹر نے بتایا کی ہری دوار سے میاں بیوی بس میں سوار ہوئے تھے اور دونوں نے چھج لیٹ کا ٹکٹ خریدا تھا لیکن شوہر منزل آنے سے پہلے ہی بس سے اتر گیا اور جب بس منزل پر پہنچی تو کنڈکٹر نے خاتون کو اطلاع دینے کے لیے پاس پہنچا تو دیکھا خاتون سیٹ پر بے سودھ پڈی ہے۔
پولیس نے لاش کا پنچ نامہ بھر کر پوسٹ مارٹم کے لیے بھیج دیا ہے۔ فلہال پولیس خاتون کے اہل خانہ اور شوہر کی طلاش میں لگی ہے۔