اے ایم یو پبلک ریلیشن آفیسر عمر سلیم نے کہا کہ 'اے ایم یو کو 6 جنوری کو دوبارہ کھولنا تھا لیکن سی اے اے کے خلاف جاری مظاہروں کے مدنظر اس فیصلے کو تبدیل کر دیا گیا ہے۔ یہ فیصلہ وائس چانسلر کے ساتھ میٹگ کے بعد کیا گیا ہے۔'
گزشتہ روز جے این یو طلبا کے ساتھ ہوئے تشدد پر اے ایم یو نے کینڈل مارچ نکالا۔