واضح رہے کہ علی گڑھ مسلم یونیورسٹی میں گزشتہ گیارہ دنوں سے شعبۂ پی ایچ ڈی میں داخلے کے لیے طلبہ و طالبات کا احتجاج جاری ہے۔
اے ایم یو طلبہ کا احتجاج گیارہویں روز بھی جاری - شعبۂ پی ایچ ڈی
علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کے شعبۂ پی ایچ ڈی میں داخلہ کے لیے یونیورسٹی طلبہ و طالبات نے کینڈل مارچ کرکے کر یونیورسٹی کے نوٹس کو جلایا۔
اے ایم یو طلبہ کا احتجاج گیارہویں روز میں داخل
آج اے ایم یو کے پراکٹر پروفیسر محسن خان نے احتجاج کررہے طلبہ کو نوٹس دیا اور کہا کہ اگر احتجاج ختم نہ کیا گیا تو ان کے خلاف ایف آئی آر درج کرائی جائے گی۔
احتجاج کررہے طلبا و طالبات نے کینڈل مارچ نکال کر یونیورسٹی کے گیٹ پر پراکٹر کے نوٹس کو جلایا۔