علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کے رجسٹرار عبدالحمید (آئی پی ایس) نے بتایا اے ایم یو کورٹ کی خصوصی میٹنگ میں یونیورسٹی کے سال 2018-19 کی سالانہ رپورٹ، سال 2018-19 اور 2019-20 کے بجٹ تخمینہ اور 2017-18 و 2018-19 کے مالی گوشوارے 'سی' و 'اے جی' کی آڈٹ رپورٹ پر غور و خوض اور انہیں منظور کیا جائے گا۔
اے ایم یو کورٹ کی خصوصی میٹنگ 27 جون کو
علی گڑھ مسلم یونیورسٹی (اے ایم یو) کورٹ کی ایک خصوصی میٹنگ بروز سنیچر 27 جون 2020 کو صبح 11 بجے ویڈیو کانفرنس کے توسط سے ہوگی۔
اے ایم یو کورٹ کی خصوصی میٹنگ 27 جون کو
یہ خصوصی میٹنگ ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعہ بتاریخ 27 جون بروز سنیچر بمطابق 2020 کو عمل میں لائی جائے گی۔