اردو

urdu

By

Published : Jan 23, 2020, 9:03 PM IST

Updated : Feb 18, 2020, 4:08 AM IST

ETV Bharat / state

اے ایم یو کورٹ کے نئے اراکین کی تقرری

علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کے پروفیسر مجاہد بیگ، ڈاکٹر رضوان احمد اور پروفیسر غزالہ پروین کا سینیئریٹی کی بنیاد پر یونیورسٹی کورٹ کے ارکان مقرر کئے گئے ہیں۔

علی گڑھ مسلم یونیورسٹی
علی گڑھ مسلم یونیورسٹی

علی گڑھ مسلم یونیورسٹی (اے ایم یو) میں واقع جواہر لعل نہرو میڈیکل کالج کے میڈیسن شعبہ کے سربراہ پروفیسر مجاہد بیگ، ماہر امراض اطفال سرجری شعبہ کے سربراہ ڈاکٹر رضوان احمد اور بی بی فاطمہ ہال کی پرووسٹ پروفیسر غزالہ پروین کو سینیئریٹی کی بنیاد پر یونیورسٹی کورٹ کے رکن بنائے گئے ہیں۔

اے ایم یو کورٹ کے نئے ارکان

اے ایم یو کورٹ کے ان اراکین کی رکنیت کی معیاد تین برس یا ان کے عہدے پر قائم رہنے تک ہوگی، ان کی رکنیت کے احکامات فوری طور پر روبہ عمل لائے گئے ہیں۔

Last Updated : Feb 18, 2020, 4:08 AM IST

ABOUT THE AUTHOR

...view details