اردو

urdu

ETV Bharat / state

امروہہ: مکمل طور پر لاک ڈاؤن - امروہہ ضلع مکمل طور پر بند

ضلع انتظامیہ کے حکم پر امروہہ ضلع مکمل طور پر بند ہے۔ 24 اور 25 مارچ کو تاجروں نے مارکیٹ کو رضاکارانہ طور پر بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

امروہہ: مکمل طور پر لاک ڈاؤن
امروہہ: مکمل طور پر لاک ڈاؤن

By

Published : Mar 24, 2020, 7:20 PM IST

کورونا وائرس کے پیش نظر جنتا کرفیو کے بعد اب اترپردیش کے مختلف شہروں کو لاک ڈاؤن کردیا گیا ہے، جس میں شہر امروہہ بھی شامل ہے۔

امروہہ: مکمل طور پر لاک ڈاؤن

کورونا وائرس سے بچاؤ کے لیے امروہہ سمیت ریاست اترپردیش کے بیش تر اضلاع میں پوری طریقے سے آج لاک ڈاؤن کر دیا گیا۔

ضلع انتظامیہ کے حکم پر امروہہ ضلع مکمل طور پر بند ہے۔ 24 اور 25 مارچ کو تاجروں نے مارکیٹ کو رضاکارانہ طور پر بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

وہیں انتظامیہ بھی غیر ضروری طور پر ادھر ادھر جانے والے لوگوں کے ساتھ سختی سے نمٹ رہی ہے۔

واضح رہے کہ میڈیکل اسٹورز ، راشن کی دکانوں کے علاوہ پورا ضلع بند کردیا گیا ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details