نامہ نگاروں سے بات چیت کے دوران اترپردیش کی آئندہ قانون ساز اسمبلی کے بارے میں پوچھے گئے سوال کے جواب میں مولانا کلب جواد Maulana Kalbe Jawad نے کہا کہ اب تک تمام پارٹیوں نے مسلمانوں کو اپنا ووٹ بینک Vote Bank سمجھا ہے۔ کسی پارٹی نے مسلمانوں کے لیے کچھ نہیں کیا، تمام پارٹیوں نے مسلمانوں کو لوٹا، سب نے مسلمانوں کو دھوکہ دیا۔
یہ بھی پڑھیں: