اتر پردیش:ضلع بارہ بنکی میں منگل کے روز کمیونسٹ پارٹی کی کسان تنظیم آل انڈیا کسان سبھا نے مرکزی اور ریاستی حکومت کی جانب سے نافذ کردہ عوام مخالف پالیسی کے خلاف احتجاج کیا اور ضلع مجسٹریٹ کو گورنر کے نام ایک میمورنڈم سونپا۔ All India Kisan Sabha protest against central government in Barabanki
All India Kisan Sabha protest: مرکزی حکومت کے خلاف آل انڈیا کسان سبھا کا احتجاج - All India Kisan Sabha protest
آل انڈیا کسان سبھا نے منگل کے روز مرکزی اور ریاستی حکومت کی جانب سے نافذ کردہ عوام مخالف پالیسی کے خلاف احتجاج کیا اور ضلع مجسٹریٹ کو گورنر کے نام ایک میمورنڈم سونپا۔ All India Kisan Sabha protest against central government in Barabanki
بارہ بنکی میں مرکزی حکومت کے خلاف آل انڈیا کسان سبھا کا احتجاج
آل انڈیا کسان سبھا نے حکومت سے اپنے میمورنڈم کے ذریعے بجلی کٹوتی کو ختم کرنے، اناج پر جی ایس ٹی ہٹانے اور ایم ایس پی پر کسانوں سے اناج خریدنے کا مطالبہ کیا ہے۔ آل انڈیا کسان سبھا نے کہا ہے کہ کسانوں کے حوالے سے حکومت جو دعویٰ کر رہی ہے وہ سب جھوٹ ہے۔