وسیم راعین نے دونوں تھانوں پر الزام عائد کرتے ہوئے کہا کہ ان تھانوں کے پولیس اہلکار اسمگلرز کو پناہ دیتے ہیں اور بےقصور افراد کو این ڈی پی ایس ایکٹ کے تحت الزام لگا کر کر رشوت وصول کرتے ہیں. رشوت نہ ملنے پر انہیں جیل بھیج دیتے ہیں۔
آل انڈیا پسماندہ مسلم محاذ کا پولیس اہلکاروں پر سنگین الزام - Police charged with illegal collection
آل انڈیا پسماندہ مسلم محاذ کے ریاستی صدر وسیم راعین نے بارہ بنکی کے مسولی اور زید پور تھانے میں مامور پولیس اہلکاروں پر سنگین الزامات عائد کئے ہیں۔
آل انڈیا پسماندہ مسلم محاذ کا پولیس اہلکار پر سنجیدہ الزام
انہوں نے ان دونوں تھانوں کے پولیس اہلکاروں کو انتباہ کیا ہے کہ 'اگر یہ صورت حال درست نہ کی گئی تو ان کی تنظیم احتجاج کرنے پر مجبور ہوگی'۔
TAGGED:
police par ilzam