عید الاضحیٰ کی سبھی تیاریاں مکمل: میرٹھ میونسپل کارپوریشن - عید الاضحیٰ کی سبھی تیاریاں مکمل
جانوروں کی قربانی کے پیش نظر قربانی کے لیے بھی خاص احتیاط برتنے کی اپیل کی گئی ہے۔
![عید الاضحیٰ کی سبھی تیاریاں مکمل: میرٹھ میونسپل کارپوریشن عید الاضحیٰ کی سبھی تیاریاں مکمل: میرٹھ میونسپل کارپوریشن](https://etvbharatimages.akamaized.net/etvbharat/prod-images/768-512-8229125-187-8229125-1596095564990.jpg)
عید الاضحیٰ کی سبھی تیاریاں مکمل: میرٹھ میونسپل کارپوریشن
کورونا وبا کے خطرے کے پیش نظر احتیاط کے سبب اجتماعی تقریبات پر پابندی ہے اس وجہ سے عید الاضحیٰ کے موقع پر بھی عید کی نماز گھروں میں ہی ادا کرنے کی تاکید کی گئی ہے تاہم اس موقع پر جانوروں کی قربانی کے پیش نظر قربانی کے لیے بھی خاص احتیاط برتنے کی اپیل کی گئی ہے۔
عید الاضحیٰ کی سبھی تیاریاں مکمل: میرٹھ میونسپل کارپوریشن