کانپور:اترپردیش کے کانپور میںعلی گڑھ مسلم یونیورسٹی اولڈ بوائز ایسوسی ایشن کی جانب سے راگیندر سوروپ آڈیٹوریم سرسید ڈے کا اہتمام کیا گیا۔اس موقع پر سرسید احمد خان کی مسلمانوں کی تعلیمی خدمات پر روشنی ڈالی گئی ۔aligarh muslim university Old Boys Kanpur Celebrate Sir Syed Day
اس موقع پر سرسید احمد خان کو خراج عقیدت پیش کی گئی ، سر سید احمد خان کی محنت اور کاوشوں پر روشنی ڈالی گئی، بڑی تعداد میں لوگ ان کی کاوشوں کو سن کر سبق آموز ہوتے ہیں۔سرسید احمد خاں کی سوانح عمری سننے کے بعد سامعین میں جذبہ اور حوصلے کے ساتھ ساتھ کچھ بہتر کرنے کی خواہش پیدا ہوتی ہے۔