اردو

urdu

ETV Bharat / state

علیگڑھ: میئر کا دیگر مذاہب کے لوگوں کے ساتھ سی اے اے کے خلاف احتجاج - ali garh mayor mohammad furqan

اترپردیش کے شہر علی گڑھ کے میئر محمد فرقان نے آج دیگر مذاہب کے لوگوں کے ساتھ ایک احتجاجی مارچ سی اے اے، این آر سی اور این پی آر کے خلاف اپنے رہائش گاہ سے نکال کر علیگڑھ انتظامیہ تک احتجاجی مارچ کیا۔

میئر کا دیگر مذاہب کے لوگوں کے ساتھ سی اے اے کے خلاف احتجاج
میئر کا دیگر مذاہب کے لوگوں کے ساتھ سی اے اے کے خلاف احتجاج

By

Published : Feb 1, 2020, 8:49 PM IST

Updated : Feb 28, 2020, 7:54 PM IST

احتجاجی مظاہرے میں ایک شخص نے اپنے سر کے بال کٹوا کر کر سر پر سی اے اے، این سی آر اور این پی آر لکھوا کر احتجاج کیا۔

مارچ میں شامل مختلف مذاہب کے لوگوں کا مرکزی حکومت سے مطالبہ ہے کہ وہ سی اے اے اور جیسے قانون کو جلد واپس لے کیوں کے یہ قانون آئین کے خلاف ہے اور ملک کو مذہب کے نام پر بانٹنے والا قانون ہے۔

میئر کا دیگر مذاہب کے لوگوں کے ساتھ سی اے اے کے خلاف احتجاج

میئر محمد فرقان کو اپنے رہائش سے کلکٹریٹ تک احتجاجی مارچ نکالنے کی اجازت نہ ملنے پر علیگڑھ انتظامیہ نے یونیورسٹی کرکٹ پویلین کے قریب ہی پولیس کو تعینات کرکے روکھا اور وہیں پر ان سے میمورنڈم حاصل کیا۔

Last Updated : Feb 28, 2020, 7:54 PM IST

ABOUT THE AUTHOR

...view details