اردو

urdu

ETV Bharat / state

ٹرانسفرمر میں آتشزدگی، بڑا حادثہ ٹلا - urdu news

گذشتہ ایک ہفتے میں شارٹ سرکٹ سے آگ لگنے کا یہ دوسرا واقعہ ہے، 3 روز قبل جمالپور پیٹرول پمپ پر بھی شارٹ سرکٹ سے آگ لگنے کا واقعہ پیش آیا تھا۔

fire

By

Published : Mar 16, 2019, 1:07 PM IST

علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کے قریب واقع شمشاد مارکیٹ میں گذشتہ شب ایک ٹرانسفرمر میں آگ لگنے سے افراتفری پھیل گئی۔

واضح رہے کہ یہ کافی بھیڑ بھاڑ والا علاقہ ہے۔

موقع پر موجود افراد نے آگ کی اطلاع فوراً فائر بریگیڈ محکمہ کو دی۔

گذشتہ شب رونما ہونے والے واقعہ نے ایک بار پھر محکمہ بجلی پر سوالات کھڑے کر دیے ہیں کیوں کہ ایک ہفتے کے دوران ٹرانسفارمر میں آگ لگنے کا یہ دوسرا واقعہ ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details