اردو

urdu

ETV Bharat / state

علی گڑھ: کورونا کی سی ایم او دفتر پر دستک - جبکہ 196 ایکٹیو کیسز موجود ہیں۔

ضلع علی گڑھ میں بھی دن بدن کورونا وائرس کا قہر بڑھتا جا رہا ہے اور متاثرین کی تعداد میں مسلسل اضافہ جاری ہے۔

علی گڑھ: کورونا کی سی ایم او دفتر پر دستک
علی گڑھ: کورونا کی سی ایم او دفتر پر دستک

By

Published : Jun 29, 2020, 1:53 PM IST

ریاست اترپردیش کے ضلع علی گڑھ میں کورونا وائرس نے سی ایم او دفتر میں دستک دے دی ہے جس کے ساتھ ہی علی گڑھ میں کورونا متاثرین کی تعداد بڑھ کر 471 ہوگئی ہے، جس میں 24 اموات، 251 صحتیاب جبکہ 196 ایکٹیو کیسز موجود ہیں۔

علی گڑھ: کورونا کی سی ایم او دفتر پر دستک

گزشتہ شب 17 افراد کی رپورٹ مثبت آئی جس میں سی ایم او دفتر کا 58 سالہ شخض بھی شامل ہے۔

ضلع محکمہ صحت کی مطابق تقریبا 200 افراد کے نمونوں کی روزانہ جانچ ہو رہی ہے۔

کورونا مریضوں کا علی گڑھ کے مختلف ہسپتالوں میں علاج چل رہا ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details