اردو

urdu

ETV Bharat / state

کورونا وائرس سے لڑنے کے لیے الفارق سوسائٹی کا تعاون

ریاست اترپردیش کے شہر مئو میں واقع غیر سرکاری تنظیم الفاروق سوسائٹی کی جانب سے کورونا وائرس سے لڑنے کے لیے وزیراعلیٰ ریلیف فنڈ اور وزیراعظم ریلیف فنڈ کے لیے امدادی رقم ضلع مجسٹریٹ کو دی گئی۔

کورونا وائرس سے لڑنے کے لیے الفارق سوسائٹی کا تعاون
کورونا وائرس سے لڑنے کے لیے الفارق سوسائٹی کا تعاون

By

Published : Apr 26, 2020, 5:35 PM IST

الفاروق سوسائٹی کی جانب سے صدر ودیگر عہدے داران نے ضلع مجسٹریٹ کے دفتر میں جاکر امدادی رقم کا چیک پیش کیا۔

کورونا کے خلاف جنگ میں ہر سطح پر کوششیں جاری ہیں۔

الفاروق سوسائٹی کی جانب سے 33 ہزار روپے کی رقم ریلیف فنڈ کو فراہم کی گئی۔

عام طور پر یہ خیال کیا جاتا ہے کہ لوگ اپنے اپنے انداز میں اس جنگ کا حصہ بن رہے ہیں۔

حکومت کی جانب سے بھی کہا گیا ہے کہ اس کام کے لئے مالی مدد کی سخت ضرورت ہے۔

یہی سبب ہے کہ مختلف غیر سرکاری و سماجی تنظیموں کی جانب سے امدادی رقم ریلیف فنڈ میں جمع کیا جا رہا ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details