اردو

urdu

ETV Bharat / state

کانگریس سب سے بڑی دھوکے باز پارٹی: اکھلیش یادو - AKHLESH YADAV LASH OUT BJP AND CONGRESS

اتر پردیش کے دارالحکومت لکھنؤ میں آج سماج وادی پارٹی کے قومی صدر اکھیلیش یادو نے کانگریس اور بی جے پر شدید نکتہ چینی کی۔ انہوں نے کہا کہ کانگریس اور بی جے پی ایک ہی سکے کے دو پہلو ہیں۔

متعلقہ فوتو

By

Published : Apr 19, 2019, 8:36 PM IST


ان کا کہنا تھا کہا 'جو کانگریس ہے، وہی بی جے پی ہے اور جو بی جے پی ہے وہی کانگریس، ان دونوں پارٹیوں میں کوئی فرق نہیں ہے۔

متعلقہ ویڈیو

اکھیلیش یادو نے کانگریس کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ 'کانگریس دھوکے باز پارٹی ہے'۔

ان کا کہنا تھا کہ 'کانگریس کے ایک رہنما ایسے بھی ہیں جو دونوں پارٹیوں کے ساتھ ہیں۔ وہ بی جے پی اور کانگریس دونوں کے ساتھ ہیں، انہوں نے انتخابات کے دوران ریویو پیٹیشن دائر کی، اس کا کیا مطلب ہے'؟

یادو نے کہا کہ 'کانگریس کو اس پر وضاحت پیش کرنی چاہیے'۔

For All Latest Updates

ABOUT THE AUTHOR

...view details