ریاست اترپردیش کے ضلع بارہ بنکی میں سماجوادی پارٹی کے قومی صدر اکھلیش یادو کا ان کے کارکنان کے ذریعے جوش و خروش کے ساتھ استقبال کیا گیا اور اس دوران اکھلیش یادو نے کارکنان کو ہدایت دی کہ وہ جدو جہد میں لگ جائیں۔
اس موقع پر بارہ بنکی کے رام نگر تراہے پر سماجوادی پارٹی کے کارکنان صبح سے ہی وہاں پارٹی کے پرچم اور پوسٹر لیکر پہونچ گئے تھے۔
مزید پڑھیں: بجنور: گنے کی کھڑی فصل میں آتشزدگی