اردو

urdu

ETV Bharat / state

Akhilesh Yadav grand welcome in Kanpur: کانپور میں اکھلیش یادو کا شاندار استقبال - Akhilesh Yadav's rally in Kanpur

سماج وادی پارٹی کی قومی صدر اکھیلیش یادو آج انتخابی تشہیر Akhilesh Yadav's rally in Kanpur کے لیے کانپور پہنچے جہاں کے لوگوں نے اکھیلیش یادو کا جم کر استقبال کیا۔

کانپور میں اکھلیش یادو کا شاندار استقبال
کانپور میں اکھلیش یادو کا شاندار استقبال

By

Published : Feb 18, 2022, 10:50 PM IST

اترپردیش کے ضلع کانپور میں تیسرے مرحلے کے انتخاب کے پیش نظر آج سماج وادی پارٹی کی قومی صدر اکھیلیش یادو آج کانپور میں ریلی Akhilesh Yadav's rally in Kanpur کی جہاں کے لوگوں جگہ جگہ اکھیلیش یادو کا استقبال کیا۔


اطلاعات کے مطابق کانپور کے نو اسمبلی سیٹوں میں سے 2017 کے اسمبلی انتخابات میں سماج وادی پارٹی نے دو اسمبلی سیٹیں جیتی تھی اس بار سماجوادی پارٹی کو پانچ زائد سیٹوں پر جیت درج کرنے کا امکان ہے، اس لئے سماجوادی پارٹی کے قومی صدر اکھیلیش یادو نے کانپور میں انتخابی مہم کے آخری دن ریلی نکالی اور سماجوادی پارٹی کے امیدوار کے حق میں ووٹ کرنے کی اپیل کی۔

ویڈیو

مزید پڑھیں:


ریلی کے دوران کانپور میں اکھیلیش یادو کا نئی سڑک، طلاق محل علاقے میں لوگوں گرم جوشی سے استقبال کیا اور نئی سڑک پر اکھیلیش یادو نے کبوتر اڑا کر امن امان کا پیغام بھی دیا۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details