اردو

urdu

ETV Bharat / state

آوارہ گائیوں کے تحفظ کے لیے انتظامیہ مستعد - انسانوں کے ساتھ گائیوں کی حفاظت کے لیے بھی مستعد رہنے کی ہدایات

انسان تو ٹھنڈ سے بچنے کے لیے انتظام کرلیتا ہے لیکن یہ سردی جانوروں کے لیے ایک بڑا مسئلہ ہے آوارہ گائیوں کے لیے بارہ بنکی انتظامیہ نے متعدد اقدامات کیے ہیں۔

آوارہ گائیوں کے تحفظ کے لیے انتظامیہ مستعد
آوارہ گائیوں کے تحفظ کے لیے انتظامیہ مستعد

By

Published : Jan 1, 2020, 9:11 AM IST

آوارہ گائیوں کے لیے بنائے گئے شیڈ میں ان کے چارے-پانی کے ساتھ الاؤ جلانے کی ہدایت دی گئی ہے۔

سردی سے گائیوں کی موت پر بحران نہ کھڑا ہو اس کے لیے ڈی ایم آدرش سنگھ نے تمام ذمہ داران کے ساتھ خصوسی میٹنگ کی اور انہیں ضروی ہدایت دیں۔

آوارہ گائیوں کے تحفظ کے لیے انتظامیہ مستعد

ڈی ایم نے انہیں واضح طور پر انسانوں کے ساتھ گائیوں کی حفاظت کے لیے بھی مستعد رہنے کی ہدایات دی ہیں۔

قابل غور ہے کہ گائیوں کا تحفظ ریاستی حکومت کی ترجیح ایجینڈا میں بھی شامل ہے۔ اس لیے اس سمت انتظامیہ خصوسی توجہ دے رہا ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details