اردو

urdu

ETV Bharat / state

کورونا کیسز کی رفتار سے انتظامیہ اور طبی عملہ متحرک

محکمہ صحت کی سروے ٹیم نے آج ضلع میں متعدد مقامات کا سروے کیا جہاں کورونا کے نئے مریض پائے جارہے ہیں وہاں کنٹیکٹ ٹریسینگ سے متعلق شہریوں کی جانچ کی گئی۔

Administration and medical department mobilized
کورونا کیسیز کی رفتار سے انتظامیہ اور طبی عملہ متحرک

By

Published : Apr 3, 2021, 10:44 PM IST

نوئیڈا گوتم بدھ نگر میں کورونا کے کیسیز میں تیزی سے اضافہ ہوتا جا رہا ہے ۔

تشویش کی بات یہ ہے کہ پچھلے سال کے مقابلے میں اس سال مارچ اپریل کے مہینے میں تیزی سےمعاملات دیکھنے کو مل رہے ہیں۔

سبھی اسپتالوں کو الرٹ موڈ پر رکھا گیا ہے۔

کورونا کیسیز کی رفتار سے انتظامیہ اور طبی عملہ متحرک

نجی اور سرکاری ہسپتالوں کے انتظامات کا بھی مسلسل جائزہ لیا جا رہا ہے۔محکمہ صحت کی ٹیم مختلف مقامات پر لوگوں کو پروٹوکول کے حوالے سے انتباہ کر رہی ہیں اور فیکٹریوں و دیگر عوامی مقامات کا بھی جائزہ لیا تاکہ پروٹوکول کے عمل کو عوامی سطح پر یقینی بنایا جا سکے۔ پچھلے 24 گھنٹوں میں 70 کیسیز درج کئے گئے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details