اردو

urdu

ETV Bharat / state

بھوجپوری اداکار روی کشن کے والد نہیں رہے - اداکار روی کشن کے والد پنڈت شیام نارائن شکلا کا انتقال

ریاست اترپردیش کے ضلع گورکھپور سے بی جے پی رکن پارلیمان و بھوجپوری اداکار روی کشن کے والد پنڈت شیام نارائن شکلا کا طویل علالت کے بعد وارنسی کے ایک ہسپتال میں انتقال ہوگیا۔ وہ 92 برس کے تھے۔

بھوجپوری اداکار روی کشن کے والد چل بسے
بھوجپوری اداکار روی کشن کے والد چل بسے

By

Published : Jan 1, 2020, 3:16 PM IST

روی کشن کے مطابق انہوں نے منگل کی رات تقریبا 11:00 بجے آخری سانس لی۔ انہیں دو ہفتے قبل برین ہیمبرج کے بعد بی ایچ یو کی ایک ہسپتال میں داخل کرایا گیا تھا۔ آخری رسومات کی ادائیگی وارانسی کے گنگا گھاٹ پر کی جائے گی۔

اداکار کے والد کے وفات پر اترپردیش کے وزیراعلی یوگی آدتیہ ناتھ نے اپنے رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔

ودیا بالن: انٹرٹینمنٹ، انٹرٹینمنٹ اور انٹرٹینمنٹ

ABOUT THE AUTHOR

...view details