نوئیڈا: کورونا وبا کے معاملے میں لگاتار ہورہے کمی Violation of Corona Guideline in Noida کے بعد اتر پردیش کے ضلع گوتم بدھ نگر کی زندگی دوبارہ سے پٹری پر لوٹنے لگی ہے۔ تاہم پولیس اہلکار کورونا گائیڈ لائن پر عمل کرانے اور علاقے کے حفاظتی نظام کو مضبوط بنانے کے غرض مسلسل خصوصی مہم چلائی۔
اسی مہم کے دوران پولیس نے آج عوامی مقامات سے شراب نوشی کرتے ہوئے 589 افراد کو گرفتار کرلیا حالانکہ بعد ازیں تمام ملزمی ضمانت پر رہا ہوگئے۔