زخمی حالت میں اسے علاج کے لیے اسپتال میں داخل کیا گیا۔
اسپتال میں ڈاکٹرز نے مجرم کی اہلیہ کو مردہ قرار دیا، آئی جی موہت اگروال نے اس کی تصدیق کی ہے۔ اسی دوران کمشنر سبھاش بوبڈے بھی موقع پر پہنچ گئے ہیں۔

پولیس کے انکاؤنٹر میں 23 بچوں کو یرغمال بنانے والا مجرم سبھاش باتھم ہلاک ہوگیا۔ اس کے بعد گاؤں والوں نے اس کی اہلیہ پر حملہ کردیا۔ تمام 23 بچوں کو بحفاظت نکال لیا گیا ہے۔
واضح رہے کہ یوپی کے فرخ آباد میں سبھاش باتھم نامی شخص نے بچوں کی سالگرہ منانے کے بہانے 23 بچوں اغوا کرلیا تھا۔ سبھاش باتھم پولیس انکاؤنٹر میں ہلاک ہوگیا۔ گاؤں والوں نے مجرم کی اہلیہ کے پٹائی کردی ۔ اسپتال میں علاج کے دوران اس کی موت ہوگئی۔ تمام بچوں کو بحفاظت نکال لیا گیا ہے۔