اردو

urdu

ETV Bharat / state

انیس کالیا کا قاتل گرفتار - طالب نامی شخص نے کالیا کا گولی مار کر قتل کر دیا تھا

دو روز قبل بجنور میں دن دہاڑے انیس کالیا نامی شخص کا گولی مار قتل کردیا گیا تھا۔

انیس کالیا کا قاتل گرفتار
انیس کالیا کا قاتل گرفتار

By

Published : Mar 16, 2020, 7:13 PM IST

پولیس نے ملزم پر مقدمہ درج کرکے اسے گرفتار کرلیا ہے۔

ریاست اترپردیش کے ضلع بجنور کے تھانہ کرتپور کے رام لیلا میدان میں دو روز قبل دن دہاڑے طالب نامی شخص نے کالیا کا گولی مار کر قتل کر دیا تھا۔

انیس کالیا کا قاتل گرفتار

پولیس نے ملزم طالب کو گرفتار کرلیا ہے، طالب کے مطابق انیس کالیا پچھلے کئی دنوں سے ان کے فرزند کو نشے کا عادی بنارہا تھا۔ کافی سمجھانے کے باوجود انیس کالیا اپنی حرکتوں سے باز نہیں آرہا تھا۔ اسی وجہ سے طالب نے انیس کالیا کا قتل کردیا۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details