اردو

urdu

ETV Bharat / state

مرادآباد میں نقدی، موبائل لوٹنے والا گرفتار - accused arrested

تیس جون کو مرادآباد میں موبائل فون اور پیسے لوٹنے کے الزام میں ایک شخص کو گرفتار کیا گیا ہے۔

دیپک کمار، مرادآباد ایس پی
دیپک کمار، مرادآباد ایس پی

By

Published : Jul 13, 2020, 9:41 PM IST

ریاست اترپردیش کے شہر مرادآباد کے تھانہ سول لائن علاقے میں پکڑے گئے ملزموں نے گذشتہ 30 جون کو تھانہ بھوجپوری کے رہنے والے سنیل کمار سے تقریباً پانچ ہزار روپے، آدھار کارڈ، اور پین کارڈ، اے ٹی ایم اور کچھ ضروری سامان کی لوٹ کا واقعہ پیش آیا تھا۔

مرادآباد میں نقدی، موبائل لوٹنے والا گرفتار

مرادآباد پولیس نے آج ان معاملے کا خلاصہ کرتے ہوئے تین ملزموں کو گرفتار کرکے جیل بھیج دیا ہے، اور لوٹے ہوئے سامان کی برآمدگی بھی کی گئی ہے۔

مرادآباد ایس پی دیپک کمار نے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے بتایا کہ لوٹ کے اس کیس میں تھانہ سول لائن میں مقدمہ درج کیا گیا تھا، اسی کیس میں میں آج تینوں ملزموں کو گرفتار کرکے جیل بھیج دیا ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details