اترپردیش کے ضلع بجنور کے تھانہ نانگل سوتی کے چندک روڈ کے مایا پوری دیہات علاقے میں گزشتہ رات تیز رفتار میکس گاڑی اور سامنے سے تیز رفتاری سے آرہی بائیک کے درمیان ٹکر ہوگئی۔
ٹکر اتنی شدید تھی کہ میکس کار سڑک کنارے کھائی میں جاگری ساتھ ہی بائیک پر سوار تینوں خواتین اور ایک شخص بری طرح زخمی ہوئے ہیں، مقامی افراد نے انھیں فوری طور پر قریبی اسپتال میں زخمی کرایا ہے۔