صدرجمہوریہ ہند نے الٰہ آباد یونیورسٹی کے پروفیسر آر ایل ہنگلو کا استعفیٰ منظور کرلیا ہے۔
الہٰ آباد یونیورسٹی کے وائس چانسلر، پروفیسر رتن لال ہنگلو نے ذاتی وجوہات کی بنا پر اپنا استعفیٰ 31دسمبر ، 2019 کو ڈاک کے ذریعہ صدرجمہوریہ کو ارسال کیا تھا۔

صدرجمہوریہ ہند نے الہٰ آباد یونیورسٹی کے وزیٹر کی حیثیت سے اپنے اختیارات کا استعمال کرتے ہوئے فوری طور پر پروفیسر آرایل ہنگلو کااستعفیٰ تسلیم کرلیا ہے ۔
واضح رہے کہ الہٰ آباد یورنیورسٹی کے سب سے سینئر پروفیسر وائس چانسلر کے دفترکی ذمہ داری تب تک سنبھالیں گے جب تک کہ ریگولیروائس چانسلر کی تقرری نہیں ہو جاتی۔