بی ایس پی نے عبدالقیوم انصاری کو امیدوار بنایا - گھوسی اسمبلی حلقہ سے عبدالقیوم انصاری کو امیدوار بنایا
بہوجن سماج پارٹی نے اترپردیش اسمبلی انتخابات کے بیشتر امیدواروں کا اعلان کر دیا ہے۔ بی ایس پی سپریمو مایاوتی نے گھوسی اسمبلی حلقہ سے عبدالقیوم انصاری کو امیدوار نامزد کیا ہے۔
![بی ایس پی نے عبدالقیوم انصاری کو امیدوار بنایا](https://etvbharatimages.akamaized.net/etvbharat/prod-images/768-512-4271081-1018-4271081-1567008882585.jpg)
گھوسی اسمبلی حلقہ سے عبدالقیوم انصاری کو امیدوار بنایا
مئو ضلع کی گھوسی اسمبلی نشست سے کسی بھی سیاسی جماعت نے بنکر برادری سے امیدوار نامزد نہیں کیا تھا جبکہ گھوسی سمیت پورے مئو ضلع میں بنکروں کی کثیر آبادی ہے۔ عبدالقیوم انصاری کی اہلیہ سکینہ خاتون گھوسی ٹاؤن ایریا کی چیئرمین ہیں۔
گھوسی اسمبلی حلقہ سے عبدالقیوم انصاری کو امیدوار بنایا
Last Updated : Sep 28, 2019, 4:17 PM IST