اردو

urdu

ETV Bharat / state

مرادآباد: عام آدمی پارٹی کی فتح پر جشن - فتح کے بعد آتش بازی، ڈھول نگاڑا

دہلی انتخابات میں عام آدمی پارٹی کی شاندار جیت کے بعد ملک بھر میں عاپ کارکنان کی جانب سے جشن منایا جارہا ہے۔

مرادآباد: آپ کی فتح پر جشن
مرادآباد: آپ کی فتح پر جشن

By

Published : Feb 12, 2020, 11:03 AM IST

Updated : Mar 1, 2020, 1:54 AM IST

ریاست اترپردیش کے ضلع مرادآباد میں عام آدمی پارٹی کے فتح کے بعد آتش بازی، ڈھول نگاڑا بجایا گیا اور مٹھائی تقسیم کئی گئی۔ عاپ کے کارکنوں نے جشن منایا۔

مرادآباد: آپ کی فتح پر جشن

اس موقع رپ عام آدمی پارٹی کے کارکنوں نے ریاستی بی جے پی حکومت پر سخت تنقید کرتے ہوئے کیجریوال زندہ باد اور عام آدمی پارٹی زندہ باد کے نعرے لگائے اور عاپ کی جیت کو ترقی اور جمہوریت کی فتح قرار دیا۔

دہلی میں عام آدمی پارٹی کی جیت کے بعد ملک بھر میں پھیلے ہوئے عاپ کارکنوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی اور انہوں نے جشن منایا۔

Last Updated : Mar 1, 2020, 1:54 AM IST

ABOUT THE AUTHOR

...view details