نوئیڈا:عام آدمی پارٹی کے نوئیڈا ضلع صدر بھوپیندر سنگھ جدون نے بتایا کہ پولیس نے مجھے اور میرے خاندان کو ہراساں کیا ہے۔ میرے گھر اور دفتر پر چھاپہ مارا گیا۔ یوگی حکومت اگنی پتھ اسکیم کے خلاف اٹھنے والی آواز کو دبانے کا کام کر رہی ہے اور پولیس کی مدد سے نوجوانوں میں پھیلے غصے کو اتر پردیش پولیس نوجوانوں کے ساتھ مجرموں جیسا سلوک کر رہی ہے، AAP Stands with the Youth Against the Agneepath Scheme انہوں نے کہا کہ میرا قصور یہ ہے کہ میں اگنی پتھ اسکیم کے خلاف ہوں اور عام آدمی پارٹی نوجوانوں کے ساتھ ہونے والی ناانصافی کو برداشت نہیں کرے گی۔ عاپ کے کارکن ڈرنے والے نہیں ہیں وہ نوجوانوں کے ساتھ سڑکوں پر احتجاج کریں گے۔Protest Against Agnipath Scheme
AAP with Youth Against Agnipath Scheme: اگنی پتھ اسکیم کے خلاف نوجوانوں کو مِلا عام آدمی پارٹی ساتھ - AAP Stands with the Youth Against the Agneepath Scheme
عام آدمی پارٹی کی نوئیڈا یونٹ کے صدر نے دعویٰ کیا ہے کہ ان کی پارٹی اگنی پتھ اسکیم کے خلاف نوجوانوں کے ساتھ کھڑی ہے۔ AAP Stands with the Youth Against the Agneepath

15618310