ریاست اترپردیش کے بجنور ضلع کے تھانہ منڈاور کے گاؤں محی الدین گنگا گھاٹ پر چار نوجوان دوست نہانے کے لیے گیے تھے۔
اچانک گنگا میں تیز پانی کا بہاؤ آنے کی وجہ سے چاروں دوست بہہ گئے۔ جس میں سے تین کو تو بمشکل نکال لیا گیا ہے۔

موقع پر پہنچی پولیس نے گاؤں والوں کی مدد اورغوطہ خور کے تعاون سے تلاش کر رہے ہیں۔
اچانک بیٹے کے ڈوب جانے پر گھر والوں کا رو رو کر برا حال ہے۔