نوئیڈا: ریاست اترپردیش کے شہر نوئیڈا پولیس کا ایک ویڈیو وائرل ہو رہا ہے جس میں دو اہلکار ایک نوجوان کی بے رحمی سے پٹائی کر رہے ہیں۔Noida police officer brutally thrash youth ذرائع سے ملی اطلاع کے مطابق یہ معاملہ نوئیڈا کے سیکٹر 142 کا بتایا جا رہا ہے۔ جہاں ویڈیو میں واضح طور پر دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک پولیس اہلکار وردی میں ہے جبکہ دوسرا پولیس اہلکار بغیر وردی کے نوجوان کو دونوں ہاتھوں سے پیٹ رہے ہیں۔ نوجوان درد کی شدت کی وجہ سے چیخ رہا ہے ،نوجوان پولیس اہلکار سے اس کی پٹائی نہ کر نے کی درخواست کر رہا ہے، لیکن پولیس اہلکار مسلسل اس کی پٹائی کر رہے ہیں۔ یہ ویڈیو پولیس کے برتاؤ پر سوالیہ نشان اٹھاتا ہے۔
Noida Police Brutally Thrashes Youth نوئیڈا پولیس کا نوجوان کو بے رحمی سے پیٹنے کا ویڈیو وائرل - نوئیڈ پولیس کے برتاؤ پر سوال
نوئیڈ اور اس کے قرب وجوار کے علاقوں میں ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہورہا ہے جس میں دو پولیس اہلکار ایک نوجوان کی بے رحمی سے پٹائی کر رہے ہیں، نوجوان درد کی وجہ سے زور زور سے چیخ رہا ہے لیکن پولیس اہلکار مسلسل اس کی پٹائی کر رہے ہیں۔Noida police officer brutally thrash youth
ویڈیو وائرل