اردو

urdu

ETV Bharat / state

سائنس نمائش میں بچوں نے اپنا ہنر پیش کیا - A Science Exhibition of School Children in moradabad

بچوں کے اندر پوشیدہ قابلیت کو اجاگر کرنے اور نکھارنے کے لیے ریاست اترپردیش کے ضلع مرادآباد میں واقع 'ڈی جی پی ایس' اسکول میں ایک سائنس نمائش کا اہتمام کیا گیا۔

سائنس نمائش میں بچوں نے اپنے ہنر پیش کیا
سائنس نمائش میں بچوں نے اپنے ہنر پیش کیا

By

Published : Feb 4, 2020, 11:10 AM IST

Updated : Feb 29, 2020, 3:06 AM IST

اس سائنس نمائش میں اسکولی بچوں نے حصہ لے کر اپنی قابلیت کو پیش کیا اور جدید دور کے مطابق سائنس ماڈل بنا کر پیش کیے۔

اس نمائش میں ایک سے بڑھ کر ایک بہترین سائنس ماڈل دکھائی دیے۔ اس نمائش کا افتتاح پی ایس سی پولیس کے ڈی آئی جی سبھاش ڈوبی نے کیا اور مہمان خصوصی کے طور پر مرادآباد ایس پی سٹی امت آنند نے شرکت کرکے بچوں کے ہاتھوں سے بنی سائنس نمائش کا معائنہ کیا۔

سائنس نمائش میں بچوں نے اپنے ہنر پیش کیا

پروگرام کے آخر میں بچوں کو انعام اور اعزاز سے نوازا گیا۔ اول آنے والے بچوں کو رینجر سائیکل سے نوازا گیا۔ بچوں نے انعام پاکر کافی خوشی کا اظہار کیا۔

Last Updated : Feb 29, 2020, 3:06 AM IST

ABOUT THE AUTHOR

...view details