یوم آزادی پر مشاعرہ - In addition to local poetry, poetry from other districts participated in the poem.
ریاست اترپردیش کے ضلع بارہ بنکی میں عظیم الدین اشرف اسلامیہ انٹر کالج میں یوم آزادی کے موقع پر مشاعرہ کا انعقاد کیا گیا۔
یوم آزادی پر مشاعرہ کا انعقاد
مشاعرہ میں مقامی شعرا کرام کے علاوہ دوسرے اضلع کے شعرا نے بھی شرکت کی۔
جنہوں نے بہترین اشعار پیش کر کے سامعین کا دل جیت لیا۔
Last Updated : Sep 27, 2019, 3:58 AM IST