پولیس نے یہاں بتایا کہ ضلع کے محمد آباد گوہنا علاقے کے اترڈیہا گاؤں باشندہ اندر کلا اپنی آٹھ سال کی لڑکی اور چار سال کے بیٹے کے ساتھ لکشمن پٹی گاؤں کے نزدیک ریلوے لائن کراس کررہی تھی کہ اچانک سورت سے چل کر چھپرا کو جانے والی تاپتی گنگا ایکسپریس آگئی اور تینوں اس کی زد می آگئے جس سے تین کی موقع پر ہی موت ہوگئی۔
ٹرین کی زد میں آنے سے ماں مع دو بچوں کی موت - دو بچوں کی موت
اترپردیش کے ضلع مئو۔شاہ گنج ریلوے روڈ پر منگل کی دوپہر ایک ماں اور اس کے دو بچوں کی ٹرین کی زد میں آنے سے موت ہوگئی۔
ٹرین کی زد میں آنے سے ماں مع دو بچوں کی موت
پولیس نے لاشیں پوسٹ مارٹم کے لئے بھیج دیا۔