اردو

urdu

ETV Bharat / state

مظفر نگر: پولیس اور بدمعاشوں کے درمیان تصادم - خمی کو علاج کے لئے سرکاری اسپتا ل میں داخل کرایا گیا ہے ۔

اتر پردیش کے ضلع مظفر نگر میں کے نی منڈی تھانہ علا قہ میں پولیس اور شرپسند عناصر کے درمیان ہوے تصادم میں ایک بدمعاش کے زخمی ہونے کی اطلاع ہے۔

پولیس اور بدمعاشوں کے درمیان تصادم
پولیس اور بدمعاشوں کے درمیان تصادم

By

Published : Feb 22, 2020, 10:29 AM IST

Updated : Mar 2, 2020, 3:58 AM IST

ریاست اتر پردیش کے ضلع مظفرنگر کے نی منڈی تھانہ علاقے کے ہپیچندہ روڈ پر پولیس چیکنگ کے دوران پولیس اور شرپسندوں کے درمیان ہوے زبردست تصادم میں پولیس کی گولی سے ایک بدمعاش زخمی ہوا ہے۔ جبکہ دوسرا فرار ہونے میں کامیاب رہا۔ پولیس مفرور بدمعاش کی تلاش کررہی ہے۔

پولیس اور بدمعاشوں کے درمیان تصادم ،

پولیس نے زخمی بدمعاش کے قبضہ سے موٹر سائیکل ،پستول، کارتوس اور دیگر اشیا بھی برآمد کیا ہے۔

بتایا جا رہا ہے کہ زخمی بد معاش پر پہلے سے متعدد مقدمات درج ہیں۔

ادھر پولیس بدمعاشوں کے سلسلے میں مزید تفتیش کر رہی ہے۔

زخمی کو علاج کے لئے سرکاری اسپتا ل میں داخل کرایا گیا ہے۔

Last Updated : Mar 2, 2020, 3:58 AM IST

For All Latest Updates

TAGGED:

ABOUT THE AUTHOR

...view details