سماج وادی پارٹی کے رہنما اپنی مرضی سے اپنے آپ کو امیدوار ہونے کا دعوی کرنے کے ساتھ ہی شہر میں جگہ جگہ بڑے بڑے ہورڈنگز لگوا رہے ہیں۔
اس پورے معاملہ پر سماج وادی پارٹی کے ضلع صدر Moradabad District President of Samajwadi Party On UP Election نے ای ٹی وی بھارت سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ 'سماج وادی پارٹی نے کسی بھی امیدوار کا اعلان نہیں کیا ہے۔ اگر کوئی امیدوار ہونے کا دعوی کر رہا ہے تو وہ غلط ہے۔'
سید رئیس الدین نعیمی نے کیا امیدوار ہونے کا دعوی یہ بھی پڑھیں: SP Jhanda Lagao Campaign in Noida: نوئیڈا میں سماج وادی پارٹی کی جھنڈا لگاؤ مہم شروع
مرادآباد اسمبلی سیٹ نمبر 27 سے سماج وادی پارٹی کے کارکن حاجی سید رئیس الدین نعیمی Haji Syed Rais Uddin Naimi نے اپنے آپ کو امیدوار ہونے کا اعلان کرتے ہوئے جگہ جگہ بینر لگا کر لوگوں سے ووٹ دینے کی اپیل کی ہے۔ candidate from Moradabad Assembly seat No. 27