رامپور:اترپردیش کے ضلع رامپور کے گاؤں ملک خانم میں اسکول بس پلٹنے سے ایک بچی کی موت ہوگئی جب کہ دیگر کئی بچے شدید زخمی ہو گئے۔ واقعے کی اطلاع موصول ہوتے ہی پولیس فوراً جائے حادثے پر پہنچی اور راحت بچاؤ کا کام شروع کردیا۔ Road Accident in Rampur
Road Accident in Rampur: اسکول بس الٹنے سے ایک بچی جاں بحق، دیگر زخمی - road accident in Rampur
رامپور میں اسکولی بس پلٹنے سے ایک بچی کی موت، جب کہ دیگر کئی بچے شدید زخمی شدید طور پر ہوگئے۔ Road Accident in Rampur
![Road Accident in Rampur: اسکول بس الٹنے سے ایک بچی جاں بحق، دیگر زخمی اسکول بس الٹنے سے ایک بچی جاں بحق، دیگر زخمی](https://etvbharatimages.akamaized.net/etvbharat/prod-images/768-512-15318479-517-15318479-1652867427084.jpg)
اسکول بس الٹنے سے ایک بچی جاں بحق، دیگر زخمی
ویڈیو
مزید پڑھیں:
اس معاملہ کی تصدیق کرتے ہوئے بلاسپور کے سی او ارون کمار سنگھ نے بتایا کہ بلاسپور علاقے کے ملک خانم میں واقع ایک ڈوائن انٹرنیشنل اسکول کی بس حادثے کی شکار ہوگئی جس میں ایک چار سالہ بچہ انوپ ولد ہردیپ سنگھ کی موقع پر ہی موت ہوگئی۔انہوں نے بتایا کہ فی الحال بس کو ضبط کرلیا گیا ہے اور معاملہ تفتیش کی جا رہی ہے۔