یہ خاندان گروگرام سے ہریدوار جارہے تھے. اسی دوران آج صبح میرٹھ کے رہٹا تھانہ علاقے میں کار نہر میں گر گئی جس میں پانچ افراد ہلاک ہوگئے، جائے حادثے پر پہنچی پولیس نے غوطہ خوروں کی مدد سے پانچ افراد کی جان بچائی.
کار حادثہ میں پانچ افراد کی موت - رہٹا علاقے
ریاست اتر پردیش کے ضلع میرٹھ کے رہٹا علاقے میں کاوڑ مارگ پر ایک کار گنگا نہر میں گر گئی جس کے سبب ایک ہی خاندان کے پانچ افراد کی موت ہوگی جبکہ پانچ دیگر زخمی ہو گئے ہیں اور ان کو علاج کے لیے ہسپتال میں داخل کرایا گیا۔
فائل فوٹو
واضح رہے کہ اس سے قبل بھی اس نہر میں ڈوبنے سے کئی لوگ ہلاک ہوچکے ہیں. اسی نہر میں پی اے سی کے جوانوں نے ہاشم پورہ سے 42 نوجوان کو گولی مار کر پھینک دیا تھا اس کو ہاشم پورہ قتل عام کے نام جانا جاتا ہے. اس نہر کو خونی نہر بھی کہا جاتا ہے.
بائٹ ایس پی اویناش پانڈے