شہریت ترمیمی قانون کے خلاف لکھنؤ میں بڑا احتجاج - کھنؤ شہر کو چھاؤنی میں تبدیل کر دیا گیا
شہریت ترمیمی قانون کے خلاف کسی بھی طرح کے احتجاجی مظاہرہ کو روکنے کے لئے لکھنؤ شہر کو چھاؤنی میں تبدیل کر دیا گیا لیکن بڑی تعداد میں عوام سڑکوں پر اتر کر نعرے بازی کرتے پائے گئے۔

شہریت ترمیمی قانون کے خلاف لکھنؤ میں بڑا احتجاج
دارلحکومت لکھنؤ میں آج دو بجے سے پریورتن چوک پر شہریت ترمیمی قانون کے خلاف بڑا احتجاج کرنے کی تمام تنظیموں نے اعلان کیا تھا۔
شہریت ترمیمی قانون کے خلاف لکھنؤ میں بڑا احتجاج