نو برس کے کاشف بہتر تعلیم حاصل کرنا چایتے ہیں۔ لیکن گھر کی مالی حالت اس بات کی اجازت نہیں دیتی۔ پورا کنبہ اس کام میں مصروف ہے۔
کم و بیش یہی حالت ہر بنکر خاندان کی ہے۔ کئی پشتوں سے بنکر اپنے آبائی کاروبار کو اسی طرح زندہ رکھنے کی کوشش کر رہے ہیں۔

بچہ مزدوری کے سلسلے میں حکومت کی پالیسی کافی سخت تو کردی گئی ہے لیکن بنکروں کی مزدوری میں اضافے کا کوئی ٹھوس معیار قائم نہیں کیا گیا. یہی وجہ ہے کہ اس صنعت میں اب بھی بچوں سے کام لیا جارہا ہے۔
بچہ مزدوری قانون نافذ کرنے کے ساتھ ساتھ یہ بھی ضروری ہے کہ بنکروں کے لیے کاروباری راحت کا بھی انتظام کیا جائے۔