اردو

urdu

ETV Bharat / state

مظفر نگر میں کورونا کے 9 نئے کیسز

مظفر نگر میں آج کورونا کے 9 نئے کیسز سامنے آئے ہیں، جب کہ 10 مریض صحتیاب بھی ہوئے ہیں۔

مظفر نگر میں کورونا کے 9 نئے کیسز
مظفر نگر میں کورونا کے 9 نئے کیسز

By

Published : Jul 19, 2020, 10:13 PM IST

مظفر نگر میں کورونا متاثرین کی تعداد 166 ہے، جب کہ اب تک اس مہلک وبا سے 15 افراد ہلاک ہوئے ہیں۔

مظفر نگر میں کورونا کے 9 نئے کیسز

ریاست اترپردیش کے ضلع مظفر نگر میں کورونا وائرس کے کیسز بڑھ رہے ہیں۔ آج بھی ضلع میں 9 مثبت کیسز سامنے آئے ہیں۔ جس کے بعد ضلع انتظامیہ میں ہلچل مچی ہوئی ہے۔

آج 345 افراد کی رپورٹ موصول ہوئی جن میں 9 مثبت کیس پائے گئے ہیں اور دیگر تمام رپورٹیں منفی آئی ہیں۔

ان میں سے1 وہیل نہ،1 مورنا،1 ختولی،2 بڑھانا،1 ثروٹ،1 بھرم پوری،1 کرشنا پوری،1 خالہ پار میں ملے ہیں۔

مظفر نگر میں کورونا کے 9 نئے کیسز

مظفر نگر میں کورونا وائرس کے 9 نئے کیسز سامنے آئے ہیں۔ تمام مریضوں کو بیگراج پور میڈیکل کالج مظفر نگر کے آئسولیشن وارڈ میں بھیجا گیا میڈیکل کالج کے ڈاکٹروں کی ٹیم پہلے ہی تقریب360 کے قریب متاثرہ افراد کو ٹھیک کر گھر بھیج دیا گیا ہیں۔ اس کی جانکاری ضلع مجسٹریٹ سیلوا کماری جے نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر ٹوئٹ کر کے دی اور اس کی مزید اطلاع اے ڈی ایم آلوک کمار نے دی۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details