پورے ملک میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہوتا جا رہا ہے ساتھ ہی ساتھ مرنے والوں کی تعداد بھی بڑھتی جا رہی ہے۔
سہارنپور میں کورونا کے 8 نئے کیسز - Saharanpur corona news
ضلع سہارنپور میں عالمی وبا کورونا وائرس کے 8 اور نئے معاملے سامنے آئے ہیں۔
![سہارنپور میں کورونا کے 8 نئے کیسز سہارنپور میں کورونا کے 8 نئے کیسز](https://etvbharatimages.akamaized.net/etvbharat/prod-images/768-512-7405760-1067-7405760-1590825510908.jpg)
سہارنپور میں کورونا کے 8 نئے کیسز
ریاست اتر پردیش کے ضلع سہارنپور میں 8 نئے معاملے سامنے آئے ہیں۔ جس کے بعد ضلع میں کل کورونا تعداد 234 تک پہنچ گئی ہے۔ وہیں اس وبا سے اب تک 201 افراد صحتیاب ہوکر گھر جا چکے ہیں۔
سہارنپور میں کورونا کے 8 نئے کیسز
واضح رہے کہ گزشتہ کئی روز سے سہارنپور میں کورونا کے کیسز بڑھتے جا رہے ہیں۔ ضلع میں اب تک 234 افراد کورونا سے متاثر ہو چکے ہیں۔