اترپردیش کےمظفرنگرمیں کورونا کے ریکارڈ 719 نئے مریض پائے گئے۔1447 صحتیاب ہوئے۔اور3 افراد کی موت ہوئی۔
اترپردیش کےمظفرنگر میں کورونا وائرس کے آج 719 نئے کیس پائے گئے، ساتھ ہی 1447 مریض صحت یاب ہوئے اور اب تک 202 کے قریب مثبت مریضوں کی موت بھی ہو چکی ہے۔
ریاست اترپردیش کے ضلع مظفر نگر میں کورونا وائرس کیسز کا نکلنا بدستور جاری ہے۔ اتوار کو بھی ضلع میں 719 مثبت کیس پائے گئے ہیں۔ جس کے بعد ضلع انتظامیہ میں ہلچل مچ گئی۔ آج موصول ہوئی رپورٹ میں 719 مثبت کیس پائے گئے ہیں اور دیگر تمام رپورٹیں منفی آئی ہیں۔