اتر پردیش میں کورونا سے اب تک 7051 اموات
اترپردیش میں کورونا وائرس کے بڑھتے قدم کے سبب ریاست میں تقریباً 4 لاکھ 83 ہزار 832 افراد مثبت ہو گئے ہیں جبکہ 7051 لوگوں کی موت ہوئی ہے۔
اترپردیش میں کورونا وائرس سے متاثرہ مریضوں کی تعداد میں اب کمی دیکھنے کو مل رہی ہے جبکہ ڈسچارج زیادہ ہو رہے ہیں۔ آج یو پی میں 1989 نئے معاملے سامنے آئے ہیں، وہیں 26 لوگوں کی موت ہوئی ہے۔
صوبے میں اب تک 4 لاکھ 53 ہزار 458 مریض ڈسچارج کیے گئے ہیں۔
لکھنؤ سے 59,478
کانپور سے 26,525
پریاگ راج میں 22,627
گورکھپور سے 18,011
غازی آباد سے 17,608
نوئیڈا سے 16,683
وارانسی سے 16,311
میرٹھ سے 11,973
بریلی سے 11,427
علی گڑھ سے 9,193
اس کے علاوہ دوسرے اضلاع سے بھی ڈسچارج کیا گیا ہے۔
کرونا وائرس سے اتر پردیش میں اب تک 7,051 موت ہوئی۔
لکھنؤ میں 886
کانپور شہر میں 733
وارانسی میں 336
پریاگ راج میں 325
میرٹھ میں 327
گورکھپور میں 307
مراد آباد میں 167
بریلی میں 154
آگرہ میں 146
اس کے علاوہ دوسرے اضلاع میں کورونا متاثرین کی موت ہوئی ہے۔
ایکٹیو کیسز 23,323 ہیں،
لکھنؤ میں 3,151
میرٹھ میں 1,431
نوئیڈا میں 1,261
وارانسی میں 1,083
غازی آباد میں 1,041
پریاگ راج میں 979
گورکھپور میں 711
کانپور میں 673
اس کے علاوہ دوسرے اضلاع میں ایکٹیو کیسز ہیں۔