اردو

urdu

ETV Bharat / state

سڑک حادثے میں سات ہلاک، 34 زخمی - bus_truck accident

ریاست اترپردیش کے آگرہ۔لکھنؤ ایکسپریس وے پر دردناک سڑک حادثہ پیش آیا۔

raod accident

By

Published : Apr 21, 2019, 8:16 AM IST


اترپردیش کے مین پوری کے قریب آگرہ۔لکھنؤ ایکسپریس وے پر ہونے والے سڑک حادثے میں سات ہلاک، جبکہ 34 زخمی ہوگئے۔

اطلاعات کے مطابق یہ حادثہ ایک بس اور ٹرک کے آپس ٹکرانے کی وجہ سے پیش آیا۔

مزید تفصیلات کا انتظار ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details