اترپردیش میں کورونا وائرس سے متاثر مریضوں کی تعداد میں مسلسل کچھ حد تک کمی دیکھنے کو مل رہی ہے۔ریاست میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران 3,249 نئے معاملے سامنے آئے ہیں، وہیں صرف 48 لوگوں کی موت ہوئی ہے۔
لکھنؤ میں آج 409 مثبت کیسز پائے گئے ہیں۔ ساتھ ہی 9 لوگوں کی موت بھی ہوئی ہے۔ وہیں، 525 مریض صحتیاب بھی ہوئے ہیں۔