ااترپردیش کے پیلی بھیت میں شادی کی تقریب سے واپس گھر لوٹ رہے باراتیوں سے بھری گاڑی حادثہ کا شکار ہوگئی، جس میں ایک خاندان کے چھ افراد ہلاک اورچار شدید طور سے زخمی ہوگئے۔
شادی سے لوٹ رہی گاڑی حادثہ کا شکار، 6ہلاک - پانچ افراد شدید زخمی
ریاست اترپردیش کے ضلع پیلی بھیت کے تھانہ گجراولا میں سڑک حادثے میں تین بچوں سمیت چھ افراد ہلاک ہوگئے۔
اترپردیش: سڑک حادثے میں تین بچوں سمیت پانچ ہلاک
گذشتہ رات خراب موسم کی وجہ سے گاڑی درخت سے ٹکرا گئی، گاڑی میں سوار سبھی افراد پورن پور کوتوالی کے جوشی کالونی کے رہنے والے تھے۔
اس حادثے کی اطلاع ملتے ہی پولیس موقع پر پہنچی اور زخمیوں کو ضلع ہسپتال میں داخل کرایا۔ جنہیں پھر بریلی ریفر کردیا گیا۔